Categories
Uncategorized

میں ہمیشہ سے وہ کرنا چاہتا ہوں جو کوئی نہیں کر سکتا۔۔ میں اپنی اہلیہ سے بھی یہی کہتا ہوں کہ۔۔قومی کرکٹرمحمد رضوان نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

قومی کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ وہ کرتا ہوں جو کوئی دوسرا نہ کررہا ہوں۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق محمد رضوان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ وہ کرنے کی کوشش کرتا تھا اور کوشش کررہاہوں کہ وہ کام کروں جو کوئی دوسرا نہ کررہا ہو۔

میں اکثر یہ بات اپنی اہلیہ کو بھی بتاتاہوں،ا گر میں وہی کررہا ہوں جو کہ کوئی دوسرا بھی کررہا ہے تو وہ کوئی اہم چیز نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔