Categories
Uncategorized

اس دفعہ پی ایس ایل میں ہمارے پاس چار ایسے کھلاڑی ہیں ، جو تمام ٹیموں کے ٹیموں کے چھکے چھڑا دیں گے۔۔ سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن شروع ہو چکا ہے ، افتتاحی میچ میں ملتان سلطان نے فیورٹ کراچی کنگز کو بری طرح شکست دے دی ، دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کو زبردست مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کر دیا ،

کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم میں اس وقت سب سے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، مگر پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کر کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کو آؤٹ کلاس کر دیا۔۔

کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان نے سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن اپنے نام کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہمیں پہلے میچ میں شکست ہو چکی ہے ، مگر ہمارے ارادے ابھی بھی بلند ہیں ، اور ہم اگلے میچ میں شاندار کم بیک کریں گے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کے پاس ایسے چار کھلاڑی موجود ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ دیں گے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہد خان آفریدی ، محمد حسنین ، افتخار احمد اور محمد حسنین ایسے کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت ، میچ جتوا سکتے ہیں ، شاہد آفریدی بدقسمتی کرونا وائرس کا شکار ہیں ، مگر وہ جلد صحت یاب ہوتے ہی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔