Categories
Uncategorized

تین ہندوستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا میرا سب سے بڑا خواب ہے, شاہین آفریدی

پاکستان کے تیز رفتار سنسنی خیز بولر شاہین شاہ آفریدی نے ہفتے کے روز اپنے ایک انٹرویو میزن  تین ہندوستانی کرکٹ اسٹارزکو  آؤٹ کرنا  اپنی خواب قرار دے دیا اور ساتھ ہی ان تین ہندوستانی لیجنڈ کی وکٹوں کو  اپنے کیریئر میں اب تک کی سب سے قیمتی وکٹیں  قرار دیاہے.

شاہین آفریدی نے “روہت شرما، کے ایل راہول اور ویرات کوہلی” کو اپنی خوابیدہ ہیٹ ٹرک قرار دیا۔  انھوں  نے ان تینوں کو پاکستان کے ساتھ ہندوستان کی آخری میٹنگ کے دوران، ICC T20 ورلڈ  2021 میں، گروپ اسٹیج ٹائی میں آؤٹ کیا تھا

شاہین آفریدی نے ان تین کھلاڑیوں میں سے دو کو اپنے ابتدائی اوورز میں آؤٹ کیا تھا.  جن روہٹ شرما کو اپنے پہلے اوور میں پویلین کی راہ دکھائی جبکہ کے ایل راہول دوسرے اوپنر کو 8 گیندیں بعد اپنے دوسرے اوور میں گراؤنڈ سے چلتا کیا تھا.  اس کے علاوہ میچ کے آخری اوورز میں انھوں نے ویرات کوہلی کا بھی میچ کی بیٹنگ اننگ سے پتہ کاٹا تھا.  شاہین نے ان تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ان کا سب سے بڑا خواب تھا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔