Categories
Uncategorized

پی ایس ایل 7: دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٹرز آمنے سامنے! وہاب ریاض کے کورونا کا شکار کونے کے بعد پشاور زلمی کا کپتان کون؟جانیے

پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) سیون میں آج(جمعہ کو) ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے دوران کھیلا جائے گا،میچ رات 7 بجے شروع ہوگا۔

میچ سے قبل پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے جس کے باعث وہ ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے ہیں،انکی عدم موجودگی میں کپتانی کے فرائض شعیب ملک سرانجام دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔