Categories
Uncategorized

وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل 7 کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) سیون کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

ویڈیو میں رمیزراجہ کو وزیراعظم آفس میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد وہ وزیراعظم کے پاس پہنچتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پرائم منسٹر وقت ہوا چاہتا ہے۔

جس کے بعد وزیراعظم چیئرمین پی سی بی کے ساتھ چل پڑتے ہیں اور اپنے پیغا م میں کہتے ہیں کہ ‘ میں ساتویں پی ایس ایل کا افتتاح کررہا ہوں، مجھے امید ہے کہ ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی اور پبلک کو انٹرٹین کرے گی’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔