Categories
Uncategorized

پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کا امکان ہے ؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او نے واضح اعلان کر دیا

سی او او پاکستان کرکٹ بورڈ سلمان نصیر نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں مزید کسی ٹیم کے اضافے کی تجویز نہیں ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سلمان نصیر کا کہناتھا کہ کورونا کی وجہ سے کراچی میں 25 فیصد شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہو گی۔

پی ایس ایل 7 کی تیاری مکمل ہے تاہم کھلاڑیوں کی سیفٹی ترجیح ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔