Categories
Uncategorized

یہ کھلاڑی ویرات کوہلی سے بھی آگےنکل سکتا ہے, وسیم اکرم نےشاندار بات کہہ ڈالی

وسیم اکرم ایک ایسے کھلاڑی ہیں, جن کی عزت ہر کرکٹ ٹیم کرتی ہے, ان سے باؤلنگ کے گر سیکھنے کیلئے بڑے بڑے کھلاڑی لائنوں میں کھڑے ہوتے ہیں, وسیم اکرم کو سوئنگ کا سلطان کہا جاتا ہے, گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا, پاکستان کے اندر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے,

بیٹسمین حیدر علی کے بارےمیں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ حیدرعلی کے اندر بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں, یہ ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے مگر

ایک چیز کی کمی ابھی بھی ینگ بیٹسمین کے اندر موجود ہے. حیدرعلی کے اندر کمی کا ذکر کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ حیدرعلی جلد بازی بہت کرتے ہے،

شارٹ سلیکشن بہت پیاری ہےاور بیٹنگ کی تکنیک بھی اچھی ہےمگر جلد بازی میں وہ آؤٹ ہو جاتا ہے اگر تھوڑا وکٹ پر ٹھہر کر کھیلے تو بہت جلد ہی صف اول کے کھلاڑیوں میں شامل ہو جائے گا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔