Categories
Uncategorized

انڈیا کو انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا جھٹکا گھر کے شیر کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

دنیائے کرکٹ میں خود کوبڑا بادشاہ سمجھنے والا انڈیا اب منہ چھپانے لگا ہے.  کیونکہ جنوبی افریقہ جیسی چھوٹی ٹیم نے پہلے ٹیسٹ سریز میں  انڈیا کے منہ پر تماچہ مارا اب  ون ڈے سریز کا پہلا میچ بھی 31 رنز سے جیت لیا یے. 

گھر کی پچز کے شیر باہر کی پچز سے مسلسل پریشان ہیّں.  انڈیا کرکٹ ٹیم کی اتنا بری کاکردگی وجہ سے انڈین ٹیم کے بڑے سمجھے جانے والے کھلاڑی ویرات کوہلی سے ٹیسٹ ٹیم  کی قیادت بھی واپس لے کر روہت شرما کو دے دی گئی.

انڈیا کی کرکٹ اب صرف گھر تک محدود ہوکے رہ گئی ہے کیونکہ انڈین ٹیم گھر کے باہر کبھی بھی پرفارم نہیں کر پاتی.  جس کی تازہ مثال جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ سریز پھر ون ڈے سریز کا پہلا میچ ہارنا ہے.  تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انڈیا کو 4 وکٹوں کے نقصان پر  396 رنز کا رنز کا ہدف دیا تھا . مگر انڈیا 8 وکٹوں کے نقصان کے ساتھ صرف 365 رنز سکور کر سکی.  اس طرح وہ سریز کا پہلا ون ڈے بھی ہار گئی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔