تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔

اس ٹیم میں بھی پاکستان کے 3 کھلاڑی شامل ہیں جب کہ کین ولیمسن کو ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔

ٹیم میں ڈمت کروناتنے، روہت شرما، مارنس لبوشین، جوروٹ، کین ولیمسن، فواد عالم، رشب پنت، روی ایشون، کائل جیمیسن ، حسن علی اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔