Categories
Uncategorized

بریکنگ نیوز , دنیا کی سب سے چھوٹی ٹیم نے تاریخ رقم کردی , دنیا کی سب سے بڑی ٹیم ورلڈ چمپیئن کو ہرا دیا

دنیا میں بہت ہی کم ایسا ہوتا آیا ہے کہ کسی بڑی ٹیم کبھی کسی چھوٹی سے ہار گئی ہو. یہ بات بھی تھیک ہے کھیل میں کوئی بھی ٹیم چھوٹی  بڑی نہیں ی ہوتی.

ساری ٹیموں کو آئی سی سی کنٹریٹ کے مطابق ایک جیسا درجہ حاصل ہونا چاہیے. اگر کچھ ٹیموں کی  تارخ کا مطالعہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ کچھ ٹیمیں ایسی بھی ہیں جن کو بنے ہوئے بھی چند سال کا عرصہ بیتا ہے.

مثال کے طور پر اگر ہم کرکٹ ایرلینڈ کہ بات کریں تو حال ہی میں مارکیٹ میں آنے والی ٹیم ہے.  مگر کرکٹ تاریخ میں جو حیرت انگیز چیز دیکھنے کو  ملی ہے وہ یہ ہے پہلی دفعہ ائرلینڈ ایک چھوٹی ٹیم ہوکر بھی دنیا کی سابق  ٹی ٹونٹی چمپیئن ویسٹ انڈیز کو ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دے دی ہے.

ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایرلینڈ کو 210 رنز کا ہدف دیا جوکہ انھوں نے مقررہ اوورز میں ہدف حاصل کرکے نئ تارخ رقم کردی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔