Categories
Uncategorized

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر نوٹوں کی برسات کردی، اتنے انعامات دے دیے کہ موجیں کرادیں

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی جانب سے آج قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تقریب میں پی سی بی کے سربراہ رمیز راجہ،کوچ ثقلین مشتاق، کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، عابد علی، حسن علی، عماد وسیم،سرفراز احمد،ساجد خان،شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر، شعیب ملک، شاہ نواز دھانی،  محمد نواز سمیت دیگر قومی کھلاڑی شریک ہوئے۔

تقریب میں 2021 کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو 15،15 لاکھ روپے کیش پرائز دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے