Categories
Uncategorized

ہارس رؤف کی ایک اور شاندار گیند بازی! سب کو حیران کر دیا!

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے زبردست گیند باز ہارس رؤف کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ایک دفعہ پھر سے لاجواب پرفارمنس کا مظاہرہ کیا –

بگ بیش لیگ کا سلسلہ آسٹریلیا میں جاری ہے- لیگ میں نے شمار پاکستانی کھیلاڑی شامل ہیں – پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل دید بھی ہے –

اج بھی ہارس رؤف نے ایسی ہی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 2 وکٹیں حاصل کیں – ہارس رؤف نے 28 رن کے عوض 2 وکٹیں لیں – ہارس نے یہ کارکردگی ایڈیلد کے خلاف دکھائی اور ایک بار پھر سے اپنے اپ کو ایک اچھے گیند باز کی حسیت سے منوایا-

اس سے قبل بھی ہارس رؤف نے بی بی ایل میں اپنی بولنگ سے لوگوں کو دیوانہ کیا ہے – یاد رہے کہ ہارس رؤف نے کیریر کی شروعات بھی میلبورن سٹارز کی جانب سے کہ اور ابھی بھی انکی طرف سے کھیل رہے ہیں –

شروعات میں ہارس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن انہوں نے جواب اپنی گیند سے دیا –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔