Categories
Uncategorized

میری کرکٹ میں کامیابی کے پیچھے ایک سابق کھلاڑی کا سب سے بڑا کردار ہے ، محمدرضوان

جب سے ورلڈکپ کا پاکستان اور انڈیا کا میچ ہوا ہے تب سے ہر زبان پر ایک ہی نام ہے وہ ہے محمد رضوان کا ۔ کیونکہ جیسے پر اعتماد طریقے سے محمد رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بیٹنگ کر رہے ہیں ایسا بہت کم کرکٹرز مین دیکھا گیا ہے ۔

محمد رضوان اس وقت پاکستان کے نمبر ون وکٹ کیپر بن چکے ہیں ۔ محمد رضوان  سے ایک انٹرویو مین ان سے پوچھا گیا کہ آپ اس وقت دنیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل کیے جا رہے ہیں۔

ان سے پوچھا گیا کہ آپ کی کرکٹ مین یک دم کامیابی کے پیچھے کس کا سب سے زیادہ کردار ہے تو محمد رضوان نے کہا کے سابق کوچ اور سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ان کرکٹ بہت حد تک بہتر کی ہے ۔ انھوں نے کہا ان کی موجودہ کرکٹ کلاس مین مصابح الحق کا سب سے زیادہ کرادار ہے انھوں نے  محمد رضوان  پر اعتماد کیا اور انھیں اوپنگ  پر لے کے آئے تھے۔ محمد رضوان کا کہنا  ہے کہ مصباح الحق اگر ان پر اعتماد نہ کرتے تو آج شاید وہ ایسی پرفارمنس نہ دے رہے ہوتے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے