Categories
Uncategorized

میں سمجھتا ہوں کہ اسٹریلیا کے تقریباً سب ہی کھلاڑی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیں گے۔۔اسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، تاہم میں بہت پازیٹو ہوں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو کام کئے ہیں وہ شاندار ہیں، سب کچھ اچھی طرح آگے بڑھ رہا ہے۔

آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ اگر کچھ کھلاڑی نہ جانا چاہیں تو یہ ٹھیک ہے۔

یاد رہے کہ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کا مارچ میں پاکستان کا دورہ شیڈیولڈ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔