Categories
Uncategorized

پاکستان کے ایک کھلاڑی سے سپن بولنگ میں بہت کچھ سکھاہوں , انگلینڈ سٹار معین علی

پاکستان کے سابق عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی تعریف کرتے ہوئے انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی نے ثقلین مشتاق کو بہترین کوچ قرار دیا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے سابق لیگ اسپنرثقلین مشتاق انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ بطور اسپن بولنگ کوچ کام کر چکے ہیں۔

تو مجھے انھوں نے سپن بولنگ میں بہت کچھ سکھایا. جتنا مجھے سپن بولنگ آتی ہے اس میں سے میں زیادہ کچھ ثقلین مشتاق سے سیکھا ہوں. بی ٹی اسپورٹ شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں معین علی نے کہا مجھے لگتا ہے کہ ان کا کوچنگ کا وژن کافی شاندار تھا انگلینڈ کے ہیرو نے کہا کہ مشتاق صحیح وقت پر  ہمارے لیے بولنگ کے کئی نئے دروازے کھول گئے.   مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ پاکستان کے ساتھ کام کرتے رہتے تو بولرز کی بولنگ میں کافی نکھار لا سکتے تھے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے