Categories
Uncategorized

پاکستان، انڈیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان چار ملکی سیریز کروانے کیلئے رمیز راجہ کیا کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کرانے کی تجویز پیش کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چار ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان ، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں گے ، رمیز راجہ اپنی یہ تجویز آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں پیش کریں گے ۔

اس حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہناتھا کہ آسٹریلیاکےدورہ پاکستان کےتمام انتظامات کررہےہیں۔

آسٹریلیاکوپاکستان میں سکیورٹی کاکوئی مسئلہ نہیں ہوگا، آسٹریلوی کرکٹرزکےمثبت بیانات حوصلہ افزاہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔