Categories
Uncategorized

وہاب ریاض نے نیا کاروبار شروع کردیا؟ سڑک پر چنے بیچنے لگے۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کھلکھلا اٹھیں

انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز نہ ہونے کے باعث قومی کرکٹر آج کل تفریح میں مصروف ہیں۔

قومی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اپنی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انکو پٹھان کی ریڑھی پر کھڑے ہوکر چنے اور مونگ پھلی فروخت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ” آپ کا چنوں والا چچا، ہاتھ والی ریڑھی پر کھڑے ہوکر وقت گزارنا اچھا لگا ،اس سے بچپن کی یادیں تازہ ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔