Categories
Uncategorized

بگ بیش لیگ: پاکستان کے سپریم فیلڈر شاداب خان نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بگ بیش لیگ: پاکستانی کھلاڑی بہترین پرفامنس دے کر سب کے دل جیت رہے ہیں۔

شاداب خان جو کہ پاکستان کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک مانے جاتے ہیں بگ بیش لیگ میں سڈنی سکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

انہوں نے میچ کے دوران ایک ناقابل یقین کیچ پکڑا، ویڈیو ٹوئٹر پر بگ بیش لیگ کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔