Categories
Uncategorized

بگ بیش لیگ: محمد حسنین نے اپنی تیز ترار بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔۔ مخالف ٹیم کے بیٹرز اتنی تیز گیندیں سمجھ نہ پائے، ویڈیو دیکھیں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ بولر بگ بیش لیگ میں اپنے نام کا لوہا منوا رہے ہیں۔

پاکستان کے محمد حسنین نے جب سے بی بی ایل کھیلا ہے بہترین پرفامنس دکھا رہے ہیں اپنے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی انہوں نے 3 3 وکٹیں حاصل کی تھی۔

اپنے تیسرے میچ میں ہوبرٹ ہریکینز کے خلاف میچ میں 155 کلو میٹر کی کی سپیڈ سے گیند ڈالی ۔

اپنے 3 اوورز میں انہوں نے صرف 15 رنز دیے جب کہ وہ کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے