Categories
Uncategorized

دھونی نے حارث روف کو تحفہ بھیج دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کو سابق بھارتی کپتان  ایم ایس دھونی نے اپنی 7 نمبر کی شرٹ تحفے میں دے دی۔

حارث رؤف ایم ایس دھونی کی جانب سے تحفے میں ان کی شرٹ پاکر خوش ہوگئے۔ ومی فاسٹ باولر نے دھونی کی آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز  کی 7 نمبر کی شرٹ پیغام کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔حارث رؤف کاکہنا تھا کہ لیجنڈ اور کیپٹن کول ایم ایس دھونی نے خوبصورت تحفے کا اعزاز بخشا ہے۔اس کے علاوہ حارث  نے سپورٹ کرنے پر ایم ایس دھونی کی فرنچائز ٹیم کے مینجر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔