Categories
Uncategorized

پی ایس ایل 7 منی ڈرافٹ: لاہور قلندرز نے سب کے فیورٹ بین ڈنک کو دوبارہ سکواڈ میں پک کر لیا، سکواڈ مکمل! کون کون سے کھلاڑی شامل؟ جانیے

پی ایس ایل کے منی ڈرافٹ میں لاہور قلندرز نے اپنا سکواڈ مکمل کر لیا ہے۔

لاہور قلندرز نے فل سالٹ کی جگہ بین ڈنک کو پک کرلیا ہے۔

جب کہ عاکف جاوید اور عمران رندھاوا کو بھی سپلیمنٹری ڈرافٹ میں پک کر لیا ہے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی، راشد خان، ڈیوڈ ویز، حارث رؤف، محمد حفیظ، سہیل اختر، ذیشان اشرف، احمد دانیال، فخر زمان، بین ڈنک، ہیری بروک، عبداللہ شفیق، کامران غلام، ڈین فاکس کرافٹ، زمان خان، معز خان، سمیت۔ پٹیل، سید فریدون، عمران رندھاوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔