Categories
Uncategorized

آئی سی سی باولرز کی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، شاہین آفریدی کونسی پوزیشن پر براجمان ہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) باولرز کی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی اپنی تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔آئی سی سی نے بولرز کی  نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔

شاہین شاہ آفریدی تیسری پوزیشن برقرار جبکہ ان کے علاوہ دوسرا کوئی بھی پاکستانی بولرز ٹاپ ٹین کی فہرست میں موجود نہیں۔

رینکنگ کے مطابق بھارت کے روی چند ایشون کا دوسرا نمبر ہے، جسیپریت بومرا تین درجے چھلانگ لگانے کے بعد نوویں پوزیشن پر براجمان ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔