Categories
Uncategorized

کون سی لیگ فیورٹ ہے ، پاکستان سپر لیگ یا انڈین پریمیئر لیگ ، سٹار کھلاڑی الیگزا ہالز بول پڑے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار کھلاڑی الیگزا ہالز ایک زبردست کھلاڑی ہیں ، خاص طور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں

وہ کمال کی بیٹنگ کرتے ہیں، الیگزا ہالز نے انگلینڈ کیلئے 11 ٹیسٹ ، 70 ون ڈے انٹرنیشنل ، 60 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں ، اس کے علاوہ دنیا کی تمام کرکٹ لیگز کھیل چکے ہیں ، وہ انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ بھی رہے ، مگر صرف ایک سیزن کھیل سکے ، مگر وہ کافی عرصہ سے پاکستان سپر لیگ کا حصہ ہیں ، اور ہمیشہ پاکستان میں آ کر انجوئے کیا

گزشتہ روز ایک انٹرویو کے درمیان انہوں نے کھل کر پاکستان سپر لیگ کی تعریفیں کیں ، اور پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین کرکٹ لیگ ہے ، ان کا کہنا تھا کہ میں نے دنیا کی تمام لیگز کھیلی ہیں ، لیکن جو مزہ پاکستان میں کھیلنے کا ہے ، وہ اور کہیں نہیں ، پاکستان سپر لیگ میں باؤلنگ کوالٹی بہت اعلیٰ قسم کی ہے ، لوکل باؤلر کمال مہارت کے ساتھ باؤلنگ کرواتے ہیں ، اس لئے یہاں کھیلنے کا مزہ آتا ہے ، یاد رہے کہ الیگزا ہالز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی طرف کھیل چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے