Categories
Uncategorized

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے سب سے بڑے کرکٹر سے ملنے سےانکار کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے چارج سنبھالا تو تمام لوگ چاہے وہ میڈیا ہو یا سابق کرکٹرز ہوں سب نے انھیں بڑے خوشگوار انداز میں خوش آمدید کہا تھا.  اس کی خاص بات تھی کے کرکٹ کے

محکمہ سربراہ اگر کرکٹر ہوگا تو محکمہ اور زیادہ مستحکم اور کھلاڑیوں کی جذبات کی قدر کی جا سکے گی.  مگر رمیز راجہ کے انداز کچھ الگ نظر آ رہے ہیں.

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی معروف آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل چئیرمین بورڈ سے ملاقات کرنا کی خواہش کی تو جناب   ‏چیئرمین کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ہی ملاقات کا وقت ہی نہیں دیا ،یہ بڑی عجیب  بات ہے،کرکٹ بورڈ کے دروازے توکرکٹرز کےلیے ہمیشہ کھلے ہونے چاہئیں چاہے وہ اپنے کسی ذاتی کام کے لیے بھی کیوں نہ آنا چاہے. مگر یہاں سب کچھ برعکس ہی نظر آیا.  کیونکہ کرکٹرز کے پاس کوئی اور آپش ہی نہیں ہوتی.   اگر وہ بورڈ کے پاس نہیں جائے تو کہاں جائے گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔