Categories
Uncategorized

میں بابراعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ۔۔۔“ جیمزاینڈرسن کا ایسا اعتراف کہ ہر پاکستانی کا سرفخر سے بلند ہوجائے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیجنڈری فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ میں بابر اعظم کو باﺅلنگ نہیں کروانا چاہتا بلکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جیمز اینڈرسن نے جیمز اینڈرسن نے پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ

میں بابر اعظم کو باولنگ نہیں کروانا چاہتا کیونکہ انہیں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھنا باﺅلنگ کروانے سے زیادہ اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم باؤلرز کو ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ

وہ سست ہورہا ہے اور میرے جیسے ایک میڈیم فاسٹ باﺅلر کیلئے سستی محسوس کرنا بالکل بھی مثالی نہیں ہے۔ میں بابراعظم کو باؤلنگ کروانے کے بجائے ان کی بیٹنگ دیکھنے کو ترجیح دوں گا،

وہ ایسی خوبصورت بیٹنگ کرتے ہیں کہ دل کرتا ہے انہیں کھیلتا دیکھتے رہو۔ اور انکی کور ڈرایو تو کمال کی جیس کویی شاعری ہو دیکھ کر لطف آتا ہے، اسی لیے انکو باؤلنگ نہیں کرنا چاہتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔