Categories
Uncategorized

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ نہیں لینا چاہتے تھے , شاہد آفریدی نے اہم انکشاف کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق کپتان اور سپر سٹار  لیجنڈ شاہد خان آفریدی نے ہمیشہ پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان خلا کمی کرنے کی کوشش کی ہے.  محمد حفیظ کے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بات کرتے ہوئے

ان کا کہنا تھا کہ میں نے محفیظ کی پریس ریلیز ویڈیو کو غور سے دیکھا ہے.  جس سے.  مجھے اندازہ ہوا ہے کہ محمد حفیظ ابھی ملک کے لیے کھیلنا چاہتے تھے شاید ان سے ایسا فیصلہ لینے میں جلدی کرائی گئی  ہے.  انھوں نے کہا کہ محمد حفیظ ابھی اچھا کھیل رہے تھے تو اچانک ہی ان کی ریٹائرمنٹ آجانے کے پیچھے کوئی وجہ ہو سکتی ہے.

اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ اگر کوئی وجہ تھی بھی تو تنازع کو  بڑے کرنے کی بجائے محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ دے کر اچھا اقدام کیا ہے.  کیونکہ وہ ہمیشہ سے ایک مثبت سوچ والے کرکٹر رہے ہیں.  انھوں نے ملک کے لیے کئی بڑے میچز میں  میچ وننگ پرفارمنسزز دی ہیں.  اور امید ہے کہ ابھی بھی وہ ملک کے لیے مثبت سوچ کے ساتھ کام کرتے رہیں گے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے