Categories
Uncategorized

دنیا کی سب سے بڑی بگ بیش لیگ کا رواں سال سیزن خطرے میں پڑ گیا

جب سے لیگ کرکٹ کا رواج دنیا میں عام ہوا ہے تب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں لوگوں کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی. ایسا ہی کرکٹرز کا ہے جتنا زیادہ جس کرکٹر کی اہمیت بڑھتی اتنا زیادہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بجائے لیگ کرکٹ کو ترجیح دیتا ہے.

لیگ کرکٹ کی بنیاد بگ بیش سے شروع ہوئی تھی . بگ بیش ایک ایسی لیگ ہے جس میں کھیلنا ہر چھوٹے بڑے کرکٹر کا خواب ہے.  بگ بیش  میں حصہ لینا کھلاڑی اپنے لیے ایک بڑا اعزاز سمجھتے ہیں

مگر کرونا نے اب دنیا کی سب سے بڑی لیگ  بگ بیش لیگ کو بھی نہیں چھوڑا.  ‏بگ بیش لیگ اب خطرے میں پڑ گئی ہے. لیگ کی بڑی فرنچائز میلبورن اسٹارز کے 7کرکٹرز اس کے علاوہ  کچھ سپورٹ اسٹاف ارکان جبکہ  سڈنی تھنڈر کے چار کھلاڑیوں اب تک  کورونا رپوٹ مثبت آ چکی ہیں  اور میلبورن کی ٹیم میں پاکستان سے جانے والے  معروف پیسر حارث رئوف اور سید فریدون جبکہ سڈنی میں محمد حسنین بھی شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے