Categories
Uncategorized

بگ بیش لیگ میں پاکستانی ٹیم کے باولر محمد حسنین نے کمال کر دکھایا! اپنے پہلے اوور میں تباہی مچا دی، سوشل میڈیا پر خوب تعریفیں

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کر دھاک بٹھا دی ہے۔

محمد حسنین نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بگ بیش لیگ کے میڈن اوور میں 3 وکٹیں لیں اور کوئی رن نہیں دیا، فاسٹ بولر نے اپنے اوور کی دوسری تیسری اور پانچویں گیند پر وکٹیں لیں۔

یاد رہے کہ محمد حسین کے علاوہ فاسٹ بولر حارث رؤف، دلبر حسین اور سید فریدون بھی بگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔