Categories
Uncategorized

میں اپنی محبت کے ساتھ دبئی میں ہوں۔ محمد عامر نے تصاویر شیئرکردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر کی جانب سے اہلیہ کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کی گئی ہیں۔

محمد عامر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ نرجس خاتون کے ہمراہ دو تصویریں شیئر کی ہیں  اور کیپشن میں  دبئی کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’دبئی ایک محبت ہے اور میں اپنی محبت کے ساتھ دبئی میں ہوں۔‘

محمد عامر کی اِن تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ دبئی میں گھوم پھر رہے ہیں۔ ایک تصویر میں محمد عامر کو اہلیہ کے ہمراہ آئسکریم انجوائے کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔