Categories
Uncategorized

پاکستان کاوہ مقام جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے

پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔

پاکستان میں یہ پہلا مقام ہے جہاں سورج طلوع ہوتا ہے اور 1951 میں یہاں سے ہی پاکستان کا معیاری وقت طے کیا گیا تھاہلکے اندھیرے میں پرندوں کے چہچہانے کے ساتھ ٹھنڈی ہوا اور دل میں گھر کرلینے والے مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔سرحدی گاؤں ہونے کی وجہ سے یہاں گھڑیاں بھارت کا معیاری وقت بھی دکھانے لگتی ہیں اور2 قدم چلتے ہی وقت آدھا گھنٹہ آگے نکل جاتا ہے۔

یہاں کی خاص بات ان جنگجوؤں کی 9 گز طویل قبریں بھی ہیں جو یہاں دفن ہ?ں۔ یہاں موجود ٹیوب ویل بغیر بجلی کے چلتے ہیں اور موٹر چلائے بغیرزیر زمین پانی سے کھیت سیراب کئے جاتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے