Categories
Uncategorized

محمد رضوان کے بعد آئی سی سی نے بابر اعظم کو بھی سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا، ان کا مقابلہ کن سے ہے؟ جانیے

تفصیلات کے مطابق آئی سی نے مینز ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔

بنگلادیش کے شکیب الحسن، پاکستان کے کپتان بابر اعظم، ساؤتھ افریقہ کے جانے من ملان، ائیرلینڈ کے پال سٹرلنگ کو ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

یوں تو بابر اعظم نے اس سال صرف 6 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے لیکن بہترین پرفامنس دے کر وہ ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر نمبر 1 پر آگئے تھے۔

انہوں نے اس سال 405 رنز بنائے ان کی اوسط 67۔5 کی رہی اور سٹرائیک ریٹ 108 انہوں نے اس سال ون ڈے میچز میں 2 انٹرنیشنل سینچریاں بھی سکور کی۔

نامزدگیوں میں ایک بھی بھارتی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔