Categories
Uncategorized

بھارتی سپورٹس صحافی ہرش بوگلے نے پلینگ الیون کا اعلان کردیا ، پاکستانی کھلاڑیوں کو زبردست خراج تحسین

جو لوگ کرکٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں ، وہ اچھے طرح کھلاڑیوں کی قدر سے واقف ہوتے ہیں ، وہ ان کو ایک ہی ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں ،

اگر دیکھا جائے تو کافی کھلاڑیوں نے اپنی ڈریم پلینگ الیون کا اعلان کیا ہے ، اور بڑے بڑے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ، ہرش بوگلے انڈیا کے رہنے والے ایک شاندار صحافی ہیں ، وہ زبردست صحافت کے ساتھ ساتھ وہ کرکٹ میں بے باک کمنٹری بھی کرتے ہیں ، ان کی شاندار بات یہ ہے کہ وہ کھیل کو کھیل کی حد تک رکھتے ہیں ، جو بھی کھلاڑی اچھا پرفارم کرے وہ کھل کر ان کی تعریف کرتے ہیں۔

سینیئر بھارتی سپورٹس صحافی ہرش بوگلے نے کل اپنی پلینگ الیون کا اعلان کیا ، جس میں انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کو خاص طور پر خراج تحسین پیش کیا۔ تجربہ کار کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے 2021 کی اپنی ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب کیا ہے، جس میں اس سال اپنے اپنے کردار میں چمکنے والے کھلاڑی شامل ہیں۔

بھوگلے ہندوستان سے 3 کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے ، اس کے بعد پاکستان سے دو، اور انگلینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ سے ایک ایک کھلاڑی کو اپنی پلینگ الیون میں شامل کیا ہے۔ ہرش بوگلے نے شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم کو خصوصی طور پر شامل کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔