Categories
Uncategorized

بڑی خبر , شاہین شاہ نے اپنے ہونے والے سسر شاہد آفریدی کی بات ماننے سے انکار کر دیا

ایک وقت میں یہ بات مشہور تھی کہ پاکستانی لیجنڈ سپر سٹار اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو اگر اپنے سینئیر کی طرف سے اگر کوئی بات کی جاتے تو وہ سن کر اگنور کر دیتے تھے.  ان کے بارے مشہور تھا کہ انھوں نے ہمیشہ وہی کیا جو ان کو اچھا لگا.  کچھ روز پہلے شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شاہین شاہ آفریدی بھی ضد میں مجھ سے آگے ہیں.

انھوں نے بتایا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو جب لاہور قلندرز کا کپتان بنانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں تو جب مجھے پتہ چلا تو میں نے  انھیں فون کرکے ابھی فوراً ہی لاہور قلندرز کی قیادت لینے سے منع کیا تھا.  میں نے شاہین کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کم از کم کسی ٹیم بھی ٹیم  قیادت  ایک سال تک قبول نہ کریں ایک سال وہ پہلے سیکھیں اس کے بعد وہ کپتانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ لیں. 

مگر  نتیجہ آپ کے سامنے ہے کہ کیونکہ وہ بھی ایک آفریدی ہے  اس لیے اس نے وہی کیا جو اس کے دل کو اچھا لگا.  اب وہ رواں سیزن میں ہی قلندرز کی کپتانی کرنے جا رہے ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے