Categories
Uncategorized

’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل

’’میں تم سے پیار نہیں کرتا‘‘ شعیب ثانیہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شعیب اور ثانیہ کو بھارتی گانے

اور فلمی ڈائیلاگ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں پہلے شعیب ملک کو بھارتی فلم کے ڈائیلاگ ’’میں تم سے پیار نہیں کرتا ‘‘پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے جواب میں ثانیہ کو بھی بھارتی گانے’’اس میں تیرا گھاٹا میرا کچھ نہیں جاتا‘‘ کی لپ سنکنگ کرتے دیکھا جا سکتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے