Categories
Uncategorized

معروف انٹرنیشنل کرکٹر نے پی ایس ایل 7 کھیلنے سے معذرت کرلی

افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔ انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلور کیٹگری میں منتخب کیاتھا۔

نوین الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پی ایس ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل ایک زبردست ایونٹ ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ اگلے سیزن میں اس کا حصہ ضرور بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کا حصہ نہ ہونے پر دکھی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے