Categories
Uncategorized

محمد عامر کا کیرئیر خراب کرنے میں کس کا ہاتھ تھا ، شاہد خان آفریدی کھل کر بول پڑے

سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو کن نہیں جانتا ، وہ کرکٹ کے میدان میں بھی جارہانہ کرکٹ کھیلتے تھے ، اور اب انہوں میڈیا میں جارحانہ اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے کھل کر

محمد عامر کے معاملے میں بات کر دی ، شاہد آفریدی کا کہنا تھا ، محمد عامر ایک بہترین کھلاڑی تھا ، اور ایک بہترین فاسٹ باؤلر ، مگر اس کے ساتھ نا انسافی کی گئی ، جس کی وجہ سے اس پورہ کرئیر تباہ ہو گیا ، حالانکہ اگر دیکھا جائے تو محمد عامر ابھی بھی مزید کرکٹ کھیل سکتے تھے۔ مگر پتا نہیں کیوں ان اس طر باہر کر دیا گیا۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ محمد عامر کا کرئیر تباہ کرنے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا سب سے بڑا ہاتھ تھا۔ شاہد خان آفریدی نے کھل کر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اوپر تنقید کی ، ان کا کہنا تھا یہ ہر کھلاڑی کا حق ہے ، کہ وہ کوئی کرکٹ کی فارمیٹ کھیلے یا نہ کھیلے ، بورڈ کسی کھلاڑی کے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر سے بیٹھ کر بھی بات کر سکتا تھا ، مگر کرکٹ بورڈ نے مکمل لا پرواہی کا مظاہرہ کیا ، اور اچھے فاسٹ باؤلر کو ضائع کر دیا۔ شاہد خان آفریدی نے محمد عامر کے معاملے میں مکمل طور پر کرکٹ بورڈ ذمہ دار قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔