Categories
Uncategorized

انڈر 19ایشیا کپ، پاکستان کی جیت کے لمحات، ویڈیو آپ بھی دیکھیں

انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز میچ میں دو وکٹوں سے شکست دیدی۔

پاکستان نے 237 رنز کا ہدف آخری اوور کی آخری گیند پر چوکا لگا کر پورا کیا۔چوکا لگتے ہی پاکستانی کھلاڑی نعرے لگاتے ہوئے گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور جیت کا جشن مناتے رہے۔

اس سے قبل پاکستان نے افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔