Categories
Uncategorized

ایشیا کپ میں پاکستان نے انڈیا کی بینڈ بجا دی انڈیا کو کہیں منہ دکھانے کا نہ چھوڑا

تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کا سب سے بڑا میچ آج انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا ہے. ٹاس جیت کر انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا.  50 اوور کے کھیل میں انڈیا نے پاکستان کو  238 رنز کا ٹارگٹ دیا. پاکستانی بولرز نے انڈیا کو ایسا جکڑا کہ انڈیا پاکستان کو بڑا ہدف نہ دے سکا.  انڈیا کی لگتا ہے اس سال پاکستان سے مار کھانے کی باری ہے

پاکستان نے میچ کا آغاز کچھ خاص اچھے سے نہیں کیا مگر بعد میں پاکستانی بولرز نے انڈیا کی خوب دھلائی کی  ہے. پاکستان کی طرف سے بیٹنگ میں محمد شہزاد نے انڈین بولرز کی  پٹائی میں کوئی کسر نہ چھوڑی . محمد شہزاد نے 105 گیندوں پر 85 رنز سکور کیے جس میں ان کہ 5 چھکے اور 4 چوکے شامل ہیں. 

اس کے علاوہ بولنگ میں ذیشان زمیر نے بھی انڈیا کو دن میں تارے دکھائے ہیں زیشان نے 10 اوورز میں 60 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی ہیں.  محمد شہزاد اور زیشان زمیر نے میچ وننگ اننگ کھیل کر انڈیا سے دو وکٹوں سے انڈر 19 ایشا کپ کا میچ جیت لیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔