Categories
Uncategorized

شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کمال کر دیا لنکا لیگ میں بلے بلے کرادی

سری لنکا پریمئیر لیگ کا ساتواں سیزن کھیلا گیا.  جس میں جافنا کنگز نے گیل گلیڈی ایٹر کو فائنل میں شکست دے کر دوسرا چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام  کر لیا. پاکستان کے معروف اور سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک جوکہ لنکا پریمیئر لیگ کہ نمائندگی کر رہے تھے. 

انھوں نے جافنا کو رواں سال چمپیئن بننے میں بڑا کردار ادا کیا ہے.  شعیب ملک نے جافنا کنگز کے لنکا پریمیئر لیگ کا فائنل میچ میں گیل گلیڈی ایٹر  کے خلاف میچ وننگ اننگ کھیل کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا تھا.

شعیب ملک نے فائنل میچ میں 3 اوورز میں صرف 12 رنز دے کر گلیڈی ایٹرز کے رنز روکنے میں کامیاب رہے . اس کے علاوہ پاکستانی سٹار شعیب ملک نے جافنا کی طرف سے بیٹنگ میں بہت اچھی پرفارمنس دی.  انھوں نے بہترین ہٹنگ کرتے ہوئے 11 گیندوں  23 رنز سکور کیے.  جنہوں نے جافنا کنگز کو ٹرافی جیتنے میں بڑا کردار ادا کیا.  لنکا پریمیئر لیگ میں  جافنا کنگز نے یہ دوسرا چمپیئن وننگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا  ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے