Categories
Uncategorized

انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کے ایک اور کھلاڑی نے انڈیا کو کہیں منہ دکھانے کا نہ چھوڑا

انڈر 19 ایشیا کپ  کا رواں سال سیزن  زورو شور کے ساتھ جاری ہے . تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ سب سے بڑا میچ آج انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے. ٹاس جیت کر انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا.  50 اوور کے کھیل میں انڈیا نے پاکستان کو  238 رنز کا ٹارگٹ دیا کہ جبکہ پاکستان 5 وکٹوں کے نقصان پر  44 گیندوں میں 49 رنز کی ضرورت یے. اب دیکھنا یہ ہے گیم کا فاتح کون قرار پاتا ہے.

پاکستان انڈر  کے 19 معروف بولر ذیشان زمیر نے انڈیا کے خلاف تہلکہ مچا دیا ہے.  ذیشان زمیر نے 10 اوور میں 60 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی ہیں.  زیشان زمیر انڈر 19 کھلاڑیوں کی لسٹ میں ٹاپ بولرز میں آتے ہیں.  ذیشان زمیر کا کسی بڑی ٹیم کے خلاف یہ دب سے بڑا ریکارڈ ہے.  جس میں انھوں نے 6 اکانومی کے ساتھ 10  اوورز میں 5 وکٹیں حاصل کی ہیں.  ذیشان زمیر انڈر 19   کے مستقبل کے ایسے سٹار ہیں جو قومی ٹیم کا بھی حصہ بن سکتے ہیں.  اوور آل ان کی پرفارمنس کافی حد تک بہتر رہی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔