Categories
Uncategorized

”پی ایس ایل شائقین کے لیے انتہائی بری خبر، اہم کھلاڑیوں کا آنے سے انکار!

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 اگلے سال 27 جنوری سے پاکستان میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے پلیر ڈرافٹ بھی منعقد کرلیا ہے، آب ایک منی ڈرافٹ ہونا باقی ہے، البتہ ڈرافٹ میں اچھے اور نامور کھیلاڑی نہ ہونے کی وجہ سے شائقین ناخوش تھے اور

ابھی پی سی بی کو اچھے کھیلاڑی شامل نہ کر نے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا اس کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا اور

اس میں 3 ایسے کھیلاڑی بھی ہیں جوکے پی ایس ایل 2022 میں شامل تھے، اب ان کھلاڑیوں میں لیم لیونگسٹون اور جیسن رائے تھے، یہ دونوں اب تقریباً پی ایس ایل 2022 کے 3 سے 4 میچ نہیں کھیل سکے گے،

افغانستان کرکٹ ٹیم کے راشد خان کی بھی شمولیت بھی مشکوک ہو گیی ہے، اس لیے شائقین کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رنگے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔