انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق قومی فاسٹ باؤلر حسن علی ٹاپ ٹین باؤلرز کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق ان کا نمبر 11 واں ہے۔ سٹا ر بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان
تفسیلات ک مطابق آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں نویں جبکہ شاہین شاہ آفریدی باؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔ جبکہ حسن علی ٹاپ ٹین باؤلرز کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق ان کا نمبر 11 واں ہے۔