Categories
Uncategorized

میں نے شاہین کو لاہور قلندز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا لیکن اس نے میری بات نہ مانی، شاہد آفریدی نے حیران کن انکشاف کر دیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سپر سٹار شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا۔

نجی ٹی وی چینل پر بیان دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے منع کیا تھا تا کہ وہ اپنی بولنگ پر فوکس کر سکے۔

مگر وہ بھی آفریدی ہے اس نے میری بات نہ مانی۔ لیکن میں خوش ہوں اس نے کپتانی کی آفر اور ذمہ داری قبول کی میں چاہتا ہوں کہ وہ مجھے غلط ثابت کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔