Categories
Uncategorized

یاسر شاہ جنسی زیادتی کیس, پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ بھی میدان میں آئے

اطلاعات کے مطابق قومی ٹیم کے لیجنڈ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر بھی اب بابراعظم جیسا الزام عائد کیا جا رہا ہے.  کچھ دنوں پہلے اسلام آباد کے شالیمار پولیس سٹیشن میں ایک ایف آئی آر درج کرائی گئی.  جس میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے 14 سالہ لڑکی  کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والوں کی مدد کرتے رہے اور ان کے ساتھ ملوث پائے گئے ہیں.  یاسر شاہ پر درج ایف آر میں جواز پیش کیا گیا ہے کہ وہ کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے یاسر شاہ کی ایسی حرکت کی سخت مذمت کی ہے.  اپنے ایک انٹرویو یاسر شاہ کے جنسی زیادتی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رمیز راجہ نے کہا کہ ایسے معاملے پر پی سی بی میں زیرو ٹالرینس  ہے.  انھوں نے کہا کہ ایسی چیزیں کرکٹ اور کرکٹر دونوں کی ساکھ خراب کرتی ہیں.  انھوں نے کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو میں اس کی مذمت کرتا ہو اور یہ چیز پی سی بی میں بالکل برداشت نہیں کی جائے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔