Categories
Uncategorized

بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پر آگئے! محمد رضوان کی اونچی چھلانگ ایڈن مارکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔ آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک بار پھر بابر اعظم ٹاپ کر گئے ہیں اور ان کا آئی سی سی رینکنگ میں پہلا نمبر ہے ان کے ساتھ ڈیوڈ ملان بھی پہلے نمبر پر ہی ایک جیسے (805) پوائنٹس لے کر نمبر 1 پر ہیں۔

اس کے بعد محمد رضوان نے بھی ٹاپ 3 میں انٹری کر لی ہے وہ تیسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ایڈن مارکرم ساؤتھ آفریقہ کے نمبر 4 پر موجود ہیں۔

جبکہ ویرات کوہلی نمبر 11 اور روہت شرما نمبر 12 پر موجود ہیں ٹاپ ٹین میں ایک ہی انڈین کھلاڑی ہے کے ایل راہول جو کہ نمبر 5 پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔