Categories
Uncategorized

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ چاہیے تو پھر ایسا کرنا ہوگا , پی سی بی نے شائقین پر نئی شرط رکھ دی

پاکستانی کرکٹ شائقین ایک طرف تو پی سی بی پر تنقید کرتے ہیں کہ  پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کیوں بحال نہیں ہو رہی.  اسے جلد از جلد بحال ہونا چاہیے تاکہ وہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے میچز پاکستان میں بیٹھ کر اپنے سٹیڈیمز میں دیکھ سکیں.  دوسری طرف جب پی سی بی اپنی کاوشوں سے اگر کوئی ٹیم پاکستان لے بھی آتا ہے تو گراؤنڈ خالی پڑے ہوتے ہیں.  جوکہ ایک بڑا المیہ ہے.

اب پی سی بی بھی یہی کہتا  ویسٹ انڈیز کے خلاف میچز میں سٹیڈیم میں  کتے بھونک رہے تھے سٹیڈیم خالی پڑا تھا  اب کہاں ہیں وہ شائقین جو بڑے زور سے واویلا کرتے تھے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس نہیں آ رہی. جس کی وجہ سے انھیں بڑے میچز دیکھنے کو نہیں مل رہے.  اب پی سی بی نے کہا کہ اگر پاکستانی شائقین پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ چاہتے ہیں تو پھر انھیں بھی حوصلہ افزائی کے لیے سٹیڈیم جانا چاہیے.  جس سے پاکستان میں کرکٹ بحال کرنے میں مدد ملے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔