Categories
Uncategorized

نیوزی لینڈ کو غلطی کا پچھتاوا, پی سی بی کو بڑی خوشخبری سنا دی

نیوزی لینڈ نے جو پی سی بی کے ساتھ کیا اس پر پوری دنیا نے اسے برا بھلا کہا.  یہاں تک ان کے اپنے سابق کرکٹرز نے بھی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ایسے عمل کی تنقید کی تھی.  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  پاکستان آکر سریز کھیلے بنا سکیورٹی الرٹس کا بہانہ کیے بنا واپس نیوزی لینڈ چلی گئی تھی.  ان کی اس حرکت کی وجہ سے ناجانے پاکستان کو کتنا حد تک انٹرنیشنل کرکٹ میں نقصان اٹھانا پڑا تھا.

مگر اب جاکر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے.  ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ نےگزشتہ روز پھر سے دورہ پاکستان کا اعلان کیا ہے . جوکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل اور 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگا.  اطلاعات ہیں کہ یہ سریز دسمبر اور جنوری کے مہینے میں اگلے سال کھیلی جائے گی.  سریز  2022- 2023 میں کھیلی جائے گی.  اس کے علاوہ ستمبر 2021 میں ملتوی سریز کے لیے 2023 میں نیوزی لینڈ دوبارہ اپریل میں دورہ کرے گا.  اپریل میں کھیلی جانے والی سریز 10 ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل ہوگی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔