Categories
Uncategorized

حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے مری لے گئے ، کوہلی کا ڈائیلاگ بھی چرا لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی اہلیہ کے ساتھ نئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔کرکٹر حسن علی نے اپنی اہلیہ سامعہ آرزو کے ساتھ نئی تصاویر فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں اور ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیاگیاحسن علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر مری کے خوبصورت مناظر کے درمیان ہیں جہاں ان کی اہلیہ سامعہ آرزو بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مری کی پرفضا مقام پر برفباری کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ انجوائے کر رہے ہیں۔حسن علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں اور آپ کے پاس کون ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔