Categories
Uncategorized

ان چاروں کھلاڑیوں نے آخری بار سینچری کب بنائی تھی! آپ دیکھ کر حیران ہوجائیں گے!

جب بھی دنیا کرکٹ میں بلے بازی کی بات آیے گی تو بابر اعظم، جو روٹ، کین ویلمسن ،سٹیو سمتھ اور ویرات کوہلی کا نام ضرور آئے گا – یہ سارے دنیا کرکٹ ہے بہترین بلے بازوں میں سے ہیں – ٹیسٹ کرکٹ کے بھی بادشاہ اور تینوں فارمیٹ میں کمال کارکردگی پیش کرتے آئے ہیں –

ویسے تو یہ سارے بہترین ہیں لیکن آج کل انکی فارم اچھی نہیں ہے – یہ تینوں رن کے انبار لگا رہے ہیں لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں سینچری نہیں کر پا رہے ہیں – فینز بھی انکی سینچری دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں –

ویرات کوہلی :757
بابر اعظم : 680
کین ویلمسن : 347
اسٹیو سمتھ : 345

زن سے کوئی ٹیسٹ سینچری نہیں کر پائے ہیں –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے