Categories
Uncategorized

محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے بڑا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

مستقل مزاج کھلاڑیوں کی لسٹ پر اگر غور کیا جائے تو بہت  تھوڑے کھلاڑی پاکستان کے نام کے ساتھ آئیں گے.  پاکستانی ٹیم اگر کوئی کھلاڑی فارم میں واپسی لیتا بھی ہے تو وہ چند سریز کی حد تک ہوتی ہے.  مگر محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے وہ قیمیتی سٹار ہیں جو مسلسل پرفارمنس دے رہے ہیں جنہوں نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کئی ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہوئے ہیں.  بابراعظم نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ محمد رضوان جیسا کوئی دوسرا کھلاڑی نہیں انھوں نے ایک سال اپنی کرکٹ بہت حد تک بہتر کی ہے.

ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی کاایک اور اہم ریکارڈ توڑ دیا.  محمد رضوان نے سال 2021میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں  . رواں سال میں محمد رضوان  2036 نے رنزسکور کیے ہیں.  اس کے علاوہ محمد رضوان اب تک کرکٹ  تاریخ میں پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے ایک سال میں اتنے زیادہ رنز سکور کیے ہیں.  جس کی وجہ سے انھیں رنز مشین کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے